0117-Imran Series Super Agent Safdar.pdf
عمران سیریز سپر ایجنٹ صفدر
Book Size: 5.7 MB
Pages: 203
File Format: PDF
Scroll down to download
Book Size: 5.7 MB
Pages: 203
File Format: PDF
Scroll down to download
Book Size: 3.5 MB
Pages: 156
File Format: PDF
The new novel Bloodhounds is here, I am sure it will meet your standards in every way. Readers insist that in the preface. Instead of writing something about the novel, I am presenting the letters because Imran is the owner of his own will, but I consider it a pride for me to follow the will of the readers.
Muhammad Shahid writes from Farooq Azam Chowk, Sargodha. Imran's memory is getting worse as he used to be very fond of chewing gum but now his habit is dying as Joanna's drinking has reduced surprisingly. Still the best chewing gum available in the market.
From now on, Muhammad Shahid starts eating by Sulaiman making harire, that's why Imran has stopped going to the market and he has also made a condition of going to the market.
If the cost of the kitchen will be reduced, Imran will also miss the market. Therefore, I think that you should have given this advice to Kar Umar instead of him. What do you think?
Tahir Mehmood writes from Shan Mohalla Ali Jhelum: All of Imran's companions are not unmarried, even Tiger and Sulaiman. Let one of them get married.
Mr. Tahir Muhammad, you are really very intelligent, so you have very intelligently set a condition. The problem is that one can't get married, the condition of two is necessary for marriage, now poor Julia was left alone to get married.
Saeedur Rehman writes from Frontier Colony Mango Peer Road Karachi send me the make up equipment slip with all equipment list and this Also write what kind of store it can be found in.
Saeed Rahman sir! You didn't specify what kind of makeup you want, women's makeup or men's makeup. By the way, you don't need to go to a store for men's makeup, every girl wears high-heeled sandals these days.......
Muhammad Shkir Qureshi writes from Tando Allah Yar Sindh: I really like the eight parts of your episodic novel Powerland. Now write another episodic novel as soon as possible.
Muhammad Shakir Qureshi! In fact, this series of installments seems very easy in the beginning but when the installments have to be paid, then it becomes very difficult, so Imran tries not to fall into the cycle of installments. However, the person is human, if he ever gets into the cycle of installments, then your request will also be fulfilled.
Captain Zito Lohar hails from Bara Mansehra. As much as we are good for Ali Imran, we are also good for Faridi and Hameed. That's why you don't insult Hameed's campaign, let him stay in the work in which he is a teacher.
Colonel Faridi does not like the work in which Captain Zito Sahib is the teacher of Captain Hameed. Otherwise, how dare I insult Colonel Faridi's stunt Captain Hameed. They have a mutual affair.
Peace be upon you
Mazhar Kalem MA
نیا ناول بلڈ ہاؤنڈز حاضر ہے مجھے یقین ہے یہ ہرلحاظ سے آپ کے معیار پر پورا کرے گا۔ قارئین کا اصر رہتا ہے کہ پیش لفظ میں۔ ان کے خطوط کے جواب دیتے جائیں اس لئے ناول کے بارے میں کچھ لکھنے کی بجائے خطوط پیش کر رہا ہوں کیونکہ عمران تو اپنی مرضی کا مالک ہے البتہ میں قارئین کی مرضی کے تحت چلنا اپنے لئے فخر سمجھتا ہوں ۔
محمد شاہد فاروق اعظم چوک سرگودھا سے لکھتے ہیں ۔ عمران کی کی یاداشت اب خراب ہوتی جا رہی ہے کیونکہ پہلے وہ چیونگم کو کھانے کا بہت شوقین تھا مگر اب اس کی عادت اس طرح ختم ہو تی ہے جیسے جوانا کی شراب نوشی حیرت انگیز طور پر کم ہوکر رہ گئی ہے اسے یاد دلا دیں کہ اب بھی بازار میں بہترین چیونگم ملتی ہے ۔
محمد شاہد صاحب اب سے سلیمان نے حریرے بنا بنا کر کھانا شروع کرا دیتے ہیں اس لئے عمران نے بازار جانا ہی چھوڑ دیا ہے اور آپنے بھی بازار کی ہی شرط رکھ دی ہے ۔ باورچی خانے کا خرچہ کم ہو گا تو عمران کو بھی بازار یاد آئے گا۔ اس لئے میرا خیال ہے کر عمر ان کی بجائے آپ کو یہ مشورہ سلیمان کو دینا چاہیے تھا۔ کیا خیال ہے۔
طاہر محمود شین محلہ علی جہلم سے لکھتے ہیں: عمران کے جتنے بھی ساتھی ہیں سب کے سب غیر شادی شدہ نہیں حتی کہ ٹائیگر اور سلیمان بھی ۔ان میں سے کسی ایک کی شادی تو کرا دیں۔
طاہر محمد صاحب یا آپ واقعی بیحد ذہین ہیں اس لئے آپنے انتہائی ذھانت سے ایک کی شرط رکھی ہے۔ کہیں مسئلہ یہ ہے کہ ایک کی شادی ہو نہیں سکتی شادی کے لئے دو کی شرط ضروری ہوتی ہے اب جولیا بیچاری اکیلی تو شادی کرنے سے رہی۔
سعیدالرحمن فرنٹیئر کالونی منگو پیر روڈ کراچی سے لکھتے ہیں مجھے میک آپ کرنیوالے سامان کی پرچی بھیج دیں جس میں تمام سامان کی لسٹ ہو اور یہ بھی لکھیں کہ یہ کس قسم کی دکان سے مل سکتا ہے۔
سعید الرحمن صاحب ! آپ نے یہ وضاحت تو کی ہی نہیں کہ آپکو کس قسم کے میک آپ کا سامان چاہئے زنانہ میک آپ یا مردانہ ۔ ویسے مردانہ میک آپ کے لئے کسی دکان پر جانے کی ضرورت نہیں ہے آجکل ہر لڑکی اونچی ایڑی کا سینڈل پہنتی ہے اس لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد اکر قریشی ٹنڈو الہ یار سندھ سے لکھتے ہیں : آپ کا قسط وار ناول پاور لینڈ کے آٹھوں حصے بیحد پسند آتے ہیں۔ اب آپ جلد از جلد کوئی اور قسط وار ناول لکھیں۔
محمد شاکر قریشی صاحب ! دراصل یہ قسطوں والا سلسلہ شروع میں تو بیحد آسان لگتا ہے لیکن جب قسطوں کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے تب بڑی مشکل ہو جاتی ہے اس لئے عمران کوشش کرتا ہے کہ قسطوں کے چکر میں نہ پڑے۔ بہرحال بندہ بشر ہے اگر کبھی قسطوں کے چکر میں آگیا تو آپ کی فرمائش بھی پوری ہو ہی جائے گی۔
کیپٹن زیٹو لوہار باڑہ مانسہرہ سے کھتے ہیں۔ ہم جتنے خیر خوا علی عمران کے ہیں اتنے ہی فریدی اور حمید کے بھی ہیں۔ اس لئے آپ کمپین حمید کی تذلیل نہ کیا کریں وہ جس کام میں استاد ہے اُسے رہنے دیں ؟
کیپٹن زیٹو صاحب کیپٹن حمید جس کام میں استاد ہے اس کام کو خو کرنل فریدی پسند نہیں کرتا۔ ورنہ میری کیا جرات کہ میں کرنل فریدی کے اسٹنٹ کیپٹن حمید کی تذلیل کر سکوں۔ ان کا آپس کا معاملہ ہے۔
والسلام
مظہر کلیم ایم اے
Book Size: 3.7 MB
Pages: 77
File Format: PDF
Mazhar Kaleem M-A Imran Series has captivated readers for decades with its blend of espionage, suspense, and intrigue. "Easy Mission" is one of the most popular novels in the series, and for good reason. This gripping tale follows Ali Imran, the fearless chief of the Secret Service, as he navigates a complex web of deceit and betrayal.
The story begins with Ali Imran receiving a seemingly straightforward assignment: retrieve a valuable document from a foreign agent named Joseph Mugunda. The document, codenamed "Operation Moonlight," has the potential to compromise national security, and it's up to Imran to get it back.
However, things take a dramatic turn when Imran discovers that Mugunda is not who he claims to be. The agent's true identity is shrouded in mystery, and Imran must use his quick wit and cunning to uncover the truth. As he delves deeper into the mission, he finds himself entangled in a deadly game of cat and mouse.
Juliana Fitzwater, a skilled Secret Service agent, joins Imran on his mission. Together, they face numerous challenges, from evading enemy agents to deciphering cryptic clues. Taimur, another trusted member of the Secret Service, provides valuable support from the shadows.
"Easy Mission" explores themes of loyalty, deception, and the blurred lines between good and evil. Mazhar Kaleem M-A masterfully weaves these elements throughout the narrative, keeping readers on the edge of their seats.
"Easy Mission" is a testament to Mazhar Kaleem M-A skill as a storyteller. With its breakneck pace, memorable characters, and intricate plot, this novel is a must-read for fans of the Imran Series and spy fiction enthusiasts alike. So, embark on this thrilling adventure with Ali Imran and discover why "Easy Mission" remains a beloved classic in the world of Urdu literature.
More Imran Series
مظہر کلیم ایم اے عمران سیریز نے کئی دہائیوں تک قارئین کو اپنی جاسوسی، سسپنس اور سازش کے امتزاج سے مسحور کر رکھا ہے۔ "Easy Mission" سیریز کے مقبول ترین ناولوں میں سے ایک ہے، اور اچھی وجہ سے۔ یہ دلکش کہانی سیکرٹ سروس کے نڈر چیف علی عمران کی پیروی کرتی ہے، جب وہ دھوکہ دہی اور دھوکہ دہی کے ایک پیچیدہ جال میں گھومتا ہے۔
کہانی علی عمران کو بظاہر سیدھی اسائنمنٹ ملنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے: جوزف موگنڈا نامی غیر ملکی ایجنٹ سے ایک قیمتی دستاویز حاصل کریں۔ "آپریشن مون لائٹ" نامی دستاویز میں قومی سلامتی سے سمجھوتہ کرنے کی صلاحیت ہے، اور یہ عمران پر منحصر ہے کہ وہ اسے واپس حاصل کریں۔
تاہم، معاملات ایک ڈرامائی موڑ لیتے ہیں جب عمران کو پتہ چلتا ہے کہ موگنڈا وہ نہیں ہے جس کا وہ دعویٰ کرتا ہے۔ ایجنٹ کی اصل شناخت اسرار میں ڈوبی ہوئی ہے، اور عمران کو سچائی سے پردہ اٹھانے کے لیے اپنی تیز عقل اور چالاکی کا استعمال کرنا چاہیے۔ جیسے جیسے وہ مشن کی گہرائی میں جاتا ہے، وہ اپنے آپ کو بلی اور چوہے کے مہلک کھیل میں الجھا ہوا پاتا ہے۔
جولیانا فٹز واٹر جو کہ ایک ہنر مند سیکرٹ سروس ایجنٹ ہے، عمران کے ساتھ ان کے مشن میں شامل ہوتی ہے۔ ایک ساتھ، انہیں دشمن کے ایجنٹوں سے بچنے سے لے کر خفیہ سراگوں کو سمجھنے تک متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے۔ تیمور، سیکرٹ سروس کا ایک اور قابل اعتماد رکن، سائے سے قیمتی مدد فراہم کرتا ہے۔
"Easy Mission"
وفاداری، فریب اور اچھائی اور برائی کے درمیان دھندلی لکیروں کے موضوعات کو تلاش کرتا ہے۔ مظہر کلیم M-A پوری داستان میں ان عناصر کو مہارت کے ساتھ باندھتے ہیں، قارئین کو ان کی نشستوں کے کنارے پر رکھتے ہیں۔
"Easy Mission"
مظہر کلیم M-A کی بطور کہانی کار مہارت کا ثبوت ہے۔ اپنی ناگفتہ بہ رفتار، یادگار کرداروں اور پیچیدہ پلاٹ کے ساتھ، یہ ناول عمران سیریز کے شائقین اور جاسوسی فکشن کے شوقینوں کے لیے ایک جیسا پڑھنا ضروری ہے۔ تو، علی عمران کے ساتھ اس سنسنی خیز مہم جوئی کا آغاز کریں اور دریافت کریں کہ "ایزی مشن" کیوں اردو ادب کی دنیا میں ایک محبوب کلاسک ہے۔
Read Online